بیروت، مسجد امین، کلیسا جورج، ترکی

بیروت، مسجد امین، کلیسا جورج، ترکی

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) بیروت کی مسجد «محمد امین» اور «سنٹ جورج» کلیسا جو بین المذاہب دوستی کی علامت سمجھا جاتا ہے کی تعمیر نو کے لئے ترکی نے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508077    تاریخ اشاعت : 2020/08/16